پینجاب

بلاگ

بزدار کے نام کا چلہ

عثمان بزدار گھر جائیں گے یا رہ جائیں گے یہ ابھی واضح نہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ پردہ نشین اب کون سا چلہ کاٹ کر بزدار صاحب کو بچائے گا۔