نئی نسل بونیر: سوالوں کی ’پرورش‘ کرنے والی فانوس لائبریری خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں قائم فانوس لائبریری مفت کتاب بینی کے فروغ کے ساتھ مختلف موضوعات پر مکالمے کے ذریعے شعوری سوالات پیدا کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے۔