تاریخ جونیجو: جمہوری سیاست دان یا غیر سیاسی وزیراعظم؟ جونیجو نے جس سیاسی جرات اور دیدہ دلیری کے ساتھ جنرل ضیا الحق کا مقابلہ کیا اسے پاکستان کی ’داغ داغ‘سیاسی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔