ملٹی میڈیا غصہ نکالنے کے لیے توڑ پھوڑ کرنے کا کمرہ یہاں آنے والے ہر شخص کو پانچ منٹ ملیں گے تاکہ وہ کمرے میں لیپ ٹاپ اور پلیٹیں وغیرہ توڑ کر اپنا غصہ نکال سکے۔