غصہ نکالنے کے لیے توڑ پھوڑ کرنے کا کمرہ

یہاں آنے والے ہر شخص کو پانچ منٹ ملیں گے تاکہ وہ کمرے میں لیپ ٹاپ اور پلیٹیں وغیرہ توڑ کر اپنا غصہ نکال سکے۔

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک تھیٹر گروپ نے ایسا کمرہ بنایا ہے جہاں لوگ جا کر اپنا غصہ نکال سکتے ہیں۔

تھیٹر گروپ کی ایک اداکارہ کے مطابق ان کا ایک تھیٹر ڈرامہ آسٹریا کے ایک مشہور ناول پر مبنی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس ناول میں ہر کردار کو غصے والا دکھایا گیا ہے۔

تھیٹر گروپ والوں نے سوچا کہ کیوں نہ ویانا کے میوزیم سکوائر میں ایک ایسی جگہ بنائی جائے جہاں لوگ بلا جھجک توڑ پھوڑ کرسکیں۔

یہاں آنے والے ہر شخص کو پانچ منٹ ملیں گے تاکہ وہ کمرے میں لیپ ٹاپ اور پلیٹیں وغیرہ توڑ کر اپنا غصہ نکال سکے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا