خواتین کراچی میں خواتین بائیکرز کی 34 کلومیٹر طویل ’آزادی ریلی‘ کراچی میں سندھ شعبہ سیاحت کے تعاون سے ریلی منعقد کی گئی، جو قائد اعظم ہاؤس سے شروع ہو کر 34 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے چوکنڈی قبرستان پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔