ٹی وی آریا سٹارک کا کردار کرنا میرے لیے ’باعث شرم‘ تھا: میسی ولیمز اداکارہ کے مطابق گیم آف تھرونز کے دوسرے یا تیسرے سیزن کے دوران ان کا جسم تبدیلیوں سے گزر رہا تھا لیکن کردار کے مطابق انہیں ایک لڑکے کا روپ اختیار کرنا تھا۔