نئی نسل بین الاقوامی سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر میں سعودی سائنس دانوں کے 12 ایوارڈز ایس پی اے کے مطابق 70 ممالک کے 1,700 سے زائد طلبہ کے درمیان مقابلے میں سعودی وفد کو مختلف بین الاقوامی سائنسی اور تعلیمی اداروں کی جانب سے ان منصوبوں پر اعزازات دیے گئے۔