ٹیکنالوجی گاڑیوں کی قیمتیں 2023 تک تیزی سے بڑھتے رہنے کا امکان؟ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ریکارڈ زیادہ قیمتیں، چاہے وہ نئی ہوں یا پرانی یا کرائے پر لی جانے والی کاریں، اگلےسال بھی برقرار رہیں گی اور ہو سکتا ہے کہ 2023 تک ان میں کمی نہ آئے۔