ملٹی میڈیا گلگت بلتستان کے نابینا نعت خواں، جن کی آواز نے انہیں عمرہ کرایا عباس ابدال کی ایک مشہور نعت سننے کے بعد حکومت گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نے انہیں بلایا اور عمرے کی پیشکش کر دی۔