نجی ہاسٹلز

کیمپس

نجی ہاسٹلز سے بے دخلی پر طلبہ کا احتجاج

اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی، نسٹ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور بحریہ یونیورسٹی کے نزدیک طلبہ کی رہائش کا کوئی انتظام نہیں جبکہ اسلامک یونیورسٹی، کامسیٹ اور قائداعظم یونیورسٹی میں ہاسٹل کی سہولت ناکافی ہے جس کے باعث طلبہ نجی ہاسٹلز میں رہنے پر مجبور ہیں۔