دنیا امریکہ میں ’یہود دشمنی‘ اور ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف قرارداد منظور قرارداد کے حق میں جہاں کانگریس کے متعدد یہودی ارکان نے ووٹ دیے، وہیں ڈیموکریٹس کی جانب سے مسلمان خاتون رکن کانگریس الہان عمر کے حالیہ اسرائیل مخالف بیانات کی وجہ سے اختلاف بھی دیکھنے میں آیا۔