کرکٹ چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے میچ جیت لیا بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں پاکستان کے لیے 202 رنز کا ہدف رکھا تھا جسے پاکستان نے منگل کو دو وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے حاصل کر لیا۔
کرکٹ پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش ویمنز کو14رنز سے شکست پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 126/7 سکور کیا، جواب میں مہمان ٹیم سات وکٹوں پر 112 رنز بنا پائی۔