ٹیکنالوجی لوہے سے بھی مضبوط لکڑی کی سُپر کار جاپان میں تیار کردہ کار کا ڈھانچہ اور اس کا اندرونی حصہ نان فائبر سے بنا ہے، جو پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے اور بہت مضبوط ہے۔