ٹیکنالوجی اب آپ اس ناگوار گروپ چیٹ کو ہمیشہ کے لیے میوٹ کر سکتے ہیں واٹس ایپ نے آخر کار ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے صارفین ہمیشہ کے لیے چیٹس کو میوٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کالنگ اور تصاویر کے لیے شامل کیے گئے نئے فیچرز کے بارے میں اس رپورٹ میں جانیے۔