میگزین فیصل آباد: سدھو موسے والا کی یاد میں بننے والا ریسٹورنٹ فیصل آباد کے رہائشی علی رضا بھی سدھو موسے والا کے پرستار ہیں اور انہوں نے اپنے پسندیدہ گلوکار کے نام پر فیصل آباد گوجرہ روڈ پرایک ریسٹورنٹ بنایا ہے جو لوگوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔