تاریخ جب ہندوستان کے انقلابیوں نے افغانستان میں حکومت بنائی ہندوستان کی اس متوازی حکومت کا قیام تاریخ کا ایک انمٹ واقعہ ہے، جس سے جدوجہد آزادی کا ایک سنہری دور وابستہ ہے۔