ٹیکنالوجی نجی تصویریں لیک ہونے سے بچاؤ کے لیے فیس بک کی جدید ٹیکنالوجی اس مقصد کے لیے فیس بک ایک ایسا ٹول فراہم کرتا ہے، جس کی مدد سے لوگ اپنی ایسی ذاتی تصاویر جن کے لیک ہونے کا اندیشہ ہو، انہیں پہلے سے ہی جمع کروا سکتے ہیں۔