ٹرینڈنگ ناروے میں قرآن نذرِ آتش کرنے کی کوشش، پاکستان کی مذمت پاکستان نے ناروے کے شہر کریستیان سان میں ایک اسلام مخالف ریلی کے دوران دائیں بازو کے ایک شدت پسند گروپ کی جانب سے ’قرآن کو نذرِ آتش‘ کیے جانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔