کیمپس پورن ہب پر ریاضی کے سبق دینے والے تائیوان کے استاد 34 سالہ چانگ ہسو کے اکاؤنٹ کو 19 لاکھ ویڈیو ویوز اور تقریباً سات ہزار سبسکرائبرز مل چکے ہیں، جن کا کہنا ہے: ’میں جانتا تھا کہ یہ دن ضرور آئے گا۔ اگر آپ خاص جگہوں پر خاص چیزیں کرتے ہیں تو لوگ اس میں دلچسپی لیتے ہیں۔‘