پاکستان میجر لاریب قتل کیس: موقعے پر موجود لڑکی کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ اب تک درجنوں عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں، لیکن بیانات میں تضادات کے باعث ہمارا خیال ہے کہ یہ قتل ڈکیتی کا نتیجہ نہیں تھا: پولیس