فلم ’دا لیجنڈ آف مولا جٹ کی رجو بننے کے لیے وزن بڑھایا‘ صائمہ بلوچ انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں بتا رہی ہیں کہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے لیے ان کا انتخاب کیسے ہوا اور یہ فلم آخر کب ریلیز ہو گی۔