سوشل ’2019 میں فلائنگ کاریں اڑانے کے بجائے ہم انناس کھانا سیکھ رہے ہیں‘ حال ہی میں انناس کو کھانے کا ایک ایسا طریقہ سامنے آیا ہے، جسے دیکھ کر لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ شاید وہ اپنی ساری زندگی اب تک ضائع کرتے آئے ہیں۔