ادب اتنے زیادہ پنجابی فوجی پہلی عالمی جنگ میں کیوں تھے؟ تمام مشکلات کے باوجود پہلی عالمی جنگ کے دوران کوئی بغاوت ہوئی اور نہ بڑے پیمانے پر فرار کی کوشش، بلکہ ہندوستانی فوجیوں نے گیارہ وکٹوریا کراس حاصل کیے۔