بلاگ شاہ زیب جیلانی کی کہانی انہی کی زبانی ’2018 کے اختتام تک مجھ پر بھی دباؤ بڑھ چکا تھا۔ ٹوئٹر پر میرا مذاق اڑانے والے بھی بڑھ چکے تھے۔ ہر کوئی یہ بتا سکتا تھا کہ یہ ایک پروپیگنڈا ہے کیونکہ ان اکاؤنٹس کے 25 سے کم فالورز ہوتے تھے اور ان کے اکاؤنٹ پر پاکستان کے پرچم کی تصویر بنی ہوتی تھی۔‘