پاکستان زرداری کا علاج ضیا الدین ہسپتال میں ہی کیوں؟ ملک میں کئی بڑے ہسپتال ہونے کے باوجود سابق صدر کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں اپنے علاج کو ترجیح کیوں دیتے ہیں۔