مسلامن

ایشیا

بھارت میں جاری احتجاج: کیا مودی حد سے گزر گئے؟

شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں لیکن ان کی سماعت شروع ہونے میں کئی ماہ لگ جائیں گے۔ سوال یہ ہے کہ قانون کی مخالفت میں مظاہرین کتنی دیر تک اپنی جان اور روزگار داؤ پر لگائیں گے؟