یورپ برطانیہ: لڑکی کو’گوشت کا ٹکڑا‘ سمجھ کر ریپ کرنے والے گینگ کو سزا جج کا کہنا تھا کہ13 سالہ متاثرہ کم سن لڑکی گینگ لیڈرعلی سلطان سے اتنی بری طرح خوف زدہ تھی کہ وہ اس کے زیر اثر آ گئی۔