فلم رنگیلا کامیڈین جو ہیروز پر بازی لے گیا پارا چنار میں آنکھ کھولنے والے محمد سعید خان عرف رنگیلا کی زندگی کا سفر دکھوں، تکلیفوں اور پریشانیوں میں گھرا رہا۔ ان کی سالگرہ پر ایک خصوصی تحریر