تحقیق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے 15 دن میں پانچ غیر ملکی دورے انڈپینڈنٹ اردو کی تحقیق کے مطابق وزیر خارجہ 15 مئی 2022 کے بعد سے مسلسل غیرملکی دوروں پر ہیں اور مئی کا تقریبا نصف ماہ انہوں نے ان دوروں میں گزارا ہے۔