ٹی وی ’ہاؤس آف دی ڈریگن‘ دیکھنے میں شان دار لیکن تکنیکی طور میں کمزور یہ سیریز ایک بار پھر اپنے اصل ڈرامے کے معیار تک پہنچنے میں ناکام، ناقص کاسٹنگ اور ڈریگن بمقابلہ ڈریگن مناظر کی بھرمار ہے۔