دنیا امریکہ اور ایران جنگ کی کتنی قیمت چکائیں گے؟ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں ہلاکت اور اس کے جواب میں امریکہ کے زیرِ انتظام اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں سے اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں اس خطے میں ایک اور جنگ نہ شروع ہو جائے۔