عمیر محمود
بلاگ

ہیری بھائی ایسا نہ کریں!

آپ نے فرمایا مالی طور پر خودمختار ہونا چاہتے ہیں۔ کیوں جی؟ ایسی کیا مجبوری ہے؟ اگر مالی طور پر خودمختار ہونا ہے، تو کوئی کام دھندا پکڑنا پڑے گا۔ سب سے پہلے تو نوکری ڈھونڈنا پڑے گی۔ کوئی صرف اس وجہ سے تو ملازمت نہیں دے گا کہ آپ شہزادے ہیں۔