زاویہ وینس کیبل سلیمانی کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی برطانیہ کے لیے صدمہ یہ شرم کی بات تھی بلکہ کسی حد تک ذلت آمیز بھی کہ امریکہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ کرنے سے پہلے برطانوی وزیر اعظم کو آگاہ نہیں کیا۔