صحت کیا واقعی پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہو رہے ہیں؟ ملک کے ہر شہر میں آپ نے لوگوں سے سنا ہوگا کہ مارکیٹ میں چین سے آنے والے جعلی انڈے فروخت کیے جا رہے ہیں، لیکن حقیقت کیا ہے؟