امریکہ ہم آر کیلی کو ’ڈیڈی‘ کہنے کے پابند تھے: جنسی جرائم کے متاثرین آر اینڈ بی سپر سٹار گلوکار آر کیلی کو جنسی جرائم کے مقدمے میں پیر کو مجرم قرار دیا گیا۔ وہ کئی دہائیوں سے نوجوان خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کے متعدد الزامات کی مجرمانہ ذمہ داری سے بچتے آرہے تھے۔