پاکستان کراچی کی فوڈ سٹریٹ اب فوڈ واک بن گئی، شہریوں کے لیے نیا تفریحی مقام سندھی مسلم سوسائٹی میں تقریباً ایک کلومیٹر طویل فوڈ واک کا افتتاح یکم نومبر کو کیا گیا، جہاں کھانے پینے کے مراکز کے ساتھ پیدل چلنے والوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔