احمد شیر اعوان
بلاگ

پیپلزپارٹی کو کیسے سمجھایا جائے؟

پیپلز پارٹی کا مسئلہ یہی ہے کہ کام تو کیے مگر کبھی اس کی درست یا مناسب تشہیر نہ کر پائی۔ نہ جانے یہ پارٹی کب اس سادہ سی بات کو سمجھے گی کہ جو دکھتا ہے، وہ بکتا ہے۔