معیشت پاکستان میں مہنگائی میں کمی، شرح سود 22 فیصد برقرار: سٹیٹ بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ویب سایٹ پر جاری کیے جانے والے بیان میں بتایا ہے کہ یہ فیصلہ مہنگائی کی تازہ ترین شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جو مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔