کرکٹ انگلینڈ کے نئے کپتان کے لیے جو روٹ کی تعریف، ’وہ شاندار کام کریں گے‘ جو روٹ کا خیال ہے کہ ہیری بروک انگلینڈ کے کپتان کے طور پر ’حیرت انگیز کام‘ کریں گے۔