کیمپس تعطیل کے بعد تعطل: خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں کتابیں ناپید خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے تاحال مفت نصابی کتب فراہم نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے نصابی سرگرمیاں تعطل کی شکار ہیں۔