سٹائل ایرانی خاتون کو حجاب ’پہنانا‘ نائیکی کو مہنگا پڑ گیا چھاتی کے کینسر کے مرض سے مرنے والی ایرانی ریاضی دان مریم مرزا خانی نے امریکہ میں کبھی حجاب نہیں پہنا لیکن نائیکی نے ایک خاکے میں انہیں سفید حجاب پہنا دکھا دیا۔