ٹی وی میرے ڈراموں سے سکاٹ لینڈ میں سیاحت بڑھی: ذوالفقار شیخ ذوالفقار شیخ کا کہنا ہے کہ انہیں سکاٹ لینڈ میں کام کر کے مزہ آتا ہے اور وہ پوری دنیا میں سکاٹ لینڈ کی منفرد پہچان بنانا چاہتے ہیں۔