بلاگ بقار جھیل: کیا ہم نے کبھی سندھ میں تفریحی مقام ڈھونڈے؟ بقار جھیل۔۔۔ سندھ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی اس جھیل سے میرا تعارف کیسے ہوا، وہاں وقت کیسا گزرا، وہاں کے مقامی لوگ کیسے ہیں، یہی کہانی آج سنانی ہے۔