پلواما

زاویہ

نعیمہ احمد مہجور پلواما حملے کی بازگشت

دراصل یہ مسئلہ پوری دنیا کا ہے جہاں انتخابات کے دوران عوام کے جذبات بھڑکانے کی سازشیں رچائی جاتی ہیں لیکن بقول بھارت کی اپوزیشن پارٹیوں کے یہ مبینہ طور پر پہلی بار ہے کہ ’جب ہندوستان میں فوجی جوانوں کے لہو سے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔‘