کرکٹ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں میچز کے لیے کتنا انتظار کرنا ہوگا؟ گذشتہ برس کی سرکاری دستاویزات کے مطابق پشاور میں عمران خان سٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، اور یہاں 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔