فلم پاکستانی فلم ساز کے لیے بھارتی ایوارڈ جنگ زدہ افغانستان پر شہزاد حمید احمد کی فلم ’اینیمی ود ان: کاٹ اِن دا کراس فائر‘ کو ’ٹیگور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘میں آؤٹ سٹینڈنگ اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔