ملٹی میڈیا 1930 سے 1970 کی پرانی گاڑیوں کا روڈ شو خیبر ایجنسی کے ضلع جمرود سے شروع ہونے والی یہ ریلی پشاور اسلام آباد اور لاہور سے ہوتے ہوئے ملتان جائے گی۔