1930 سے 1970 کی پرانی گاڑیوں کا روڈ شو

خیبر ایجنسی کے ضلع جمرود سے شروع ہونے والی یہ ریلی پشاور اسلام آباد اور لاہور سے ہوتے ہوئے ملتان جائے گی۔

گزشتہ روز پشاور میں گیارہویں سالانہ ونٹیج کار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ریلی میں 1930 سے 1970 کی مرسیڈیز، شیورلے، مسٹینگ سمیت دیگر قیمتی پرانی گاڑیاں شامل تھیں۔

خیبر ایجنسی کے ضلع جمرود سے شروع ہونے والی یہ ریلی پشاور اسلام آباد اور لاہور سے ہوتے ہوئے ملتان جائے گی۔

 کراچی سے آئی گاڑیاں ملتان میں اس ریلی میں شامل ہوں گی۔

ہر سال پرانی گاڑیوں کا یہ شو ان گاڑیوں سے لوگوں کی دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا