ایشیا پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی عید بھی سڑکوں پر پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے ہزاروں افغان پناہ گزین خاندان سرحدوں کی بندش کی وجہ سے جمعے کو عید الفطر پاکستان میں سڑکوں پر منانے پر مجبور ہیں۔